چارج شدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چارج کیا ہوا، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا؛ برقی قوت بھرا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چارج کیا ہوا، برقی ذخیرہ حاصل کیا ہوا؛ برقی قوت بھرا ہوا۔